ایڈیٹرز جرگہ نیوز
-
فروری- 2021 -23 فروریانٹرٹینمنٹ
پاکستان میں مقیم افغانستان کےپہلوان شیرخان خان عرف کالی کا پاکستان کے خان بابا کو چیلنج
پاکستان میں مقیم افغانستان ست تعلق رکھنے والے شیرخان پہلوان عرف کا پاکستانی خان بابا کو یوم آزادی یعنی 14 اگست کے دن مقابلہ کرنے کا چیلنج۔شیرخان کہہ رہاہے کہ خان بابا جعلی پہلوان ہے۔اپنے آپ کو موٹا اور طاقتور دیکھانے کیلے قمیص کے نیچے سینے پر بالشت چھپا کر لوگوں کو دھوکہ دے رہے…
-
18 فروریپاکستان
وانا میں پیٹرول پمپ مالکان کی من مانیاں سرکاری ریٹ کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔عوام کی شکایت
جنوبی وزیرستان وانا۔جنوبی وزیرستان وانا میں پٹرول اور ڈیزل پمپ مالکان نے اندھیر نگری کا راج قائم کیا ہوہے اوگرا جب بھی ملک بھر پر پٹرول بمب گراتا ہے اس کے ساتھ ہی وانا میں موجود پمپ مالکان بھی 8 روپے پٹرول اور 6 روپے ڈیزل کی قیمتیں خود ساختہ طور پر بڑھا دیتے ہیں…
-
18 فروریپاکستان
دوتانی اورزلی خیل قوم کےدرمیان کرکنڑہ کی زمین پر لڑائی .متعدد گھر نذرآتش
جنوبی وزیرستان: زمینی تنازعے پر دوتانی اور وزیر قبائل کے مابین تیسرے دن بھی لڑائی جاری، ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کا سلسلہ جاری، حالات ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول سے باہر، تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سب ڈویژن وانا کے علاقہ کرکنڑہ میں زمینی تنازعے پر آحمد زئی وزیر اور دوتانی…
-
13 فروریانٹرویو
وزیرٹرانسپورٹ خیبرپختونخواشاہ محمدخان وزیرکےساتھ انٹرویو
سوال:فاٹا انظمام تو ہوگیا۔ فاٹا انظمام کے ثمرات عوام تک منتقلی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ابھی تک کیا کیا ہے؟ایک عام بند ہ نئے نظام سے کتنا خوش ہے۔ نئے نظام سے توقعات ہے یا پرانے نظام کو ترس رہے ہیں؟ جواب: فاٹا انظمام کا عمل ایک بہترین عمل تھا۔اس عمل میں…
-
8 فروری
-
3 فروریپاکستان
اسسٹنٹ کمشنروانا اورسیکیورٹی آفیسرز کاانگوراڈاکےعمائدین کے ساتھ جرگہ
وانا انگوراڈہ بارڈر۔قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے مغرب میں واقع پاک افغان بارڈر کے مقام پر قبائلی عمائدین کے ساتھ جرگہ منعقد کیا گیا۔ جرگے میں ڈپٹی کمانڈر 104 بریگیڈ کرنل زاہد،کمانڈر 134 ونگ لیفٹنٹ کرنل علی اور اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمانڈر 104 بریگیڈ خمرنگ کرنل زاہد،کمانڈر 134 ونگ…
-
2 فروریپاکستان
قبائل تحفظ موومنٹ کراچی کےصدرکابھائی نامعلوم کی فائرنگ سےجاں بحق
کراچی ۔جرگہ نیوز آن لائن ۔ کراچی کے علاقے گارڈن نبی بخش تھانہ کے حدود میں قبائل تحفظ مومنٹ کراچی کے صدرادریس افریدی کے بھائی صدام افریدی اور ایک خاتون کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےقتل کردیا پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گارڈن کے علاقے میں انکل سریا اسپتال کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ…
-
1 فروریپاکستان
معمولی تلخ کلامی پردوافراد لقمہ اجل بن گئے
جنوبی وزیرستان۔جرگہ نیوز آن لائن۔ یہ واقعہ جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا سے مغرب کی طرف واقع گنگی خیل اسٹاپ کے قریب پیش آیا ہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ دن نیاز محمد اور اشرف خان خان کے خاندانوں کے بچوں کے مابین معمولی جھگڑا ہوا تھا ۔جس پرآج دوبارہ نیاز اور اشرف کا ایک دوسرے…
-
جنوری- 2021 -29 جنوریانٹرٹینمنٹ
جنوبی وزیرستان میں فٹ بال کھیلنےوالی بچی کی تصویرلوگوں کی توجہ کا مرکز بنا
جنوبی وزیرستان ۔جرگہ نیوز آن لائن۔ایک وہ دور تھا کہ قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے متعلق اکثر میڈیا پر دہشت گردی اور بدامنی کی خبریں دیکھنے کو ملتے تھے۔ہر وقت وزیرستان سے بم دھماکوں اور آپریشنوں کی خبرے آتے تھے۔لیکن آج کا وزیرستان بدامنی سے امن کی طرف اپنی منزل طے کررہا ہے۔جنوبی وزیرستان تنائی…
-
27 جنوریپاکستان
آپریشن سے متاثرہ مکانوں کے معاوضوں کی عدم ادائیگیوں کے خلاف محسود قوم کا ٹانک میں دھرنا
ٹانک ۔آپریشن سے متاثرہ مکانوں کے معاوضہ کی عدم ادائیگی اور بے قاعدگیوں کے خلاف یو محسود قبائل کا ہزاروں افراد پر مشتمل قبائلی جرگہ نے ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان کمپاؤنڈکے سامنے احتجاجی دھر نا شروع کر دیاتفصیلات کے مطابق بدھ کے روز محسود قبائل سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے ڈپٹی کمشنر جنوبی…