کالم
-
ملکی سلامتی کو لاحق خطرات ،چند تجاویز
تحریر،محمد انور شاکر وزیر ( دو تین سال پہلے کا لکھا ہوا ایک ٹکڑا تحریر ،محمد انور شاکر وزیر ۔ صحافیانہ مرچ مصالحہ لگانے کی شوق ہے اور نہ ہی ملٹری اسٹبلشمنٹ کی تپکی سے جوش میں آیا ہوں ۔ صورت حال مگر کچھ یوں ہے کہ میرا اور آپ کا پیارا پاکستان چاروں…
-
مخمصے کا شکار ایک نیا ٹولہ اور ان کا بے سمت بیانیہ
تحریر،محمد انور شاکر وزیر سوشل میڈیا نیٹ ورکس خاص کر فس بک اور ٹویٹر پر ایک خاص مدت سے ایک عجیب ٹولہ سامنے آچکا ہے۔ایک سو اُنتالیس افراد کا یہ فس بکی ٹولہ عجیب مخمصے کا شکار نظر آتا ہے ۔ بظاہر اس ٹولہ میں اچھے پڑے لکھے افراد بھی موجود ہیں،ان میں کوئی…
-
فاٹا کے حل طلب مسائل اور حکومتی بے حسی،
تحریر۔ محمد انور شاکر وزیر۔ قبائلی عوام اور ان کو درپیش درینہ مسائل سے متعلق کافی کچھ لکھا جا چکا ہے ان مسائل میں کافی گھمبیر اور اُلجھے ہوئے مسائل ہیں جو کہ طویل المدتی منصبوں اور پیچدہ کارئیوں کے بعد ہی حل ہو سکتے ہیں لیکن ان میں بعض انتظامی نوعیت کے…
-
او ‘غا ‘ دیلے کسہ
تحریر ۔محمد انور شاکر وزیر ۔اصل بات لکھنے سے پہلے ایک بد بختی کا ذکر مناسب سمجھتا ہوں ،ہوا کچھ یوں کہ سوشل میڈیا کے نیٹ ورکس خاص کر ضیاع ئے وقت و بے ادبی کا ماحول مہیا کرنے والا فس بک نے جہاں اچھے اثرات چھوڑے وہاں سماج پر اپنے بُرے اثرات مرتب…
-
بے گھر قبائلی جوان عرفان محسود نے قللی وقت مںک 38 عالمی ریکارڈز حاصل کںک۔
انور شاکر وزیر جنوبی وزیرستان ایجنسی کئی حوالوں سے مشہور ہو چکی ہے یا کر دی گئی ہے۔ اس کے تحصیل لدھا کا ایک 10 ویں جماعت کا اسٹوڈنٹ، کھیل و تفریح سے رغبت رکھتا تھا۔ یہ نوجوان جیکی چن کی فلمیں دیکھتا تھا، یہاں سے اس کا شوق مارشل ارٹس کی طرف مزید بڑھ…
-
-
یوتھ آف وزیرستان کو ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنے کی اجازت نہیں دی گئی
(جرگہ نیوز آن لائن ) شمالی وزیرستان میں جاری بدامنی کے خلاف یوتھ آف وزیرستان کی طرف سے ڈی چوک اسلام اباد میں ہونے والا دھرنا ملتوی ۔یوتھ اف وزیرستان کی طرف سے 14 دسمبر 2020 کو ڈی چوک میں دھرنے کے لئے اسلام اباد کی ضلعی انتظامیہ کو درخواست دی تھی لیکن کرونا اور…
-