پیپلز پارٹی کا وانا بازارمیں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف مظاہرہ۔اوگرا سے ایکشن لینے کا مطالبہ

جنوبی وزیرستان :(عمر وزیر جرگہ نیوز آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی نے مہنگائی بے روزگاری کیخلاف وانا بازار میں اختجاجی مظاہرہ کیا۔جسمیں کثیرتعداد میں لوگوں نے شرکت کی،شرکاء نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پراوگرا سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا

عمران مخلص آمان اللہ نے کہاکہ ڈیزل وپیٹرول کی قیمتیں ملک کے دیگرحصوں کی نسبت وانا سب ڈویژن میں بہت زیادہ ہیں ۔ضلعی انتظامیہ ایکشن نہیں لے رہی ہیں شرکاء نےموجودہ وفاقی وصوبائی حکومت پر سخت تنقید کی اور پاکستان تحریک انصاف حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی .

احتجاجی ریلی اخوان مارکیٹ سے شروع ہوتے ہوئے آمن پوسٹ تک اختتام پذید ہوا ضلعی صدر پی پی پی آمان اللہ جنرل سیکریٹری عمران مخلص نے میڈیاسے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے مہنگائی سے مذید لوگ تنگ آگئے ہیں مذید صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکاہیں آئے روز مختلف آشیاء کی قیمتوں میں آضافہ ہوتاجارہاہے۔موجودہ حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں ہے

انہوں نےنویدنامی ٹھیکدار چلغوزہ کاروبار پر قبضہ کرلیا فی کلو پر75روپے ٹیکس لیتاہے جو چلغوزہ کاروباری بری طرح متاثر ہوگئ ہیں چلغوزہ وزیرستان کا زریعہ معاش ہیں ٹھیکدار ریٹائرڈ آفیسر نوید نامی شخص نے چلغوزہ کاروباری کا گیرہ تنگ کردیاگیاہیں حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button