فاٹا اور باقی محروم لوگوں کی آوازوں کو ھم پنجاب والوں نے میڈیا کوریج نہیں دی۔ ابصار عالم کا اعتراف

فاٹا اور باقی محروم لوگوں کی آوازوں کو ھم پنجاب والوں نے میڈیا کوریج نہیں دی۔ھم نے فکری بد دیانتی کی۔سابقہ چئرمین پیمرا اور نامور صحافی ابصار عالم کا اعتراف۔ صحافیوں کیلیے یورپ کا ویزہ حاصل کرنا کتنا اھم ھوتاھے؟کیا صحافی قاتلانہ حملے کا بہانہ بناکر باہر ملکوں کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند ھوتے ہیں؟سنئے ان تمام سوالات کے جوابات قاتلانہ حملے کا شکار ھونے والےابصارعالم کی زبانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button