خبریں
-
ترقیاتی پیکج(SIADP) میں خرد برد کےالزامات لگانے والے ترقی کے دشمن ہیں۔کشمیر خان
جنوبی وزیرستان:جرگہ نیوز آن لائن)فاٹا انظمام کے بعد حکومت نے قبائلی اضلاع کی تعمیر وہ ترقی کیلیے سالانہ ترقیاتی پروگرام ADP میں SIADP کے نام سے ایک خصوصی ترقیاتی پیکج شامل کیاگیا۔جو کہ مقامی انتظامیہ کے ذریعے استعمال کیا جائے گا۔لیکن کچھ دنوں سے جنوبی وزیرستان کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشمیر خان پر لوگ مختلف…
-
ڈی پی او خان زیب کے زیر صدارت ڈی پی او آفس وانا میں اہم اجلاس
جنوبی وزیرستان وانا : ڈی پی او ضلع جنوبی وزیرستان کی آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آج ایک اہم میٹنگ جناب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جنوبی وزیرستان جناب خان زیب خان کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دفتر وانامیں ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔جس میں تمام آفیسر نے شرکت کی۔ پولیس آفیسرز نے…
-
احمد زئی زلی خیل وزیر کا آئی جی ایف سی ساؤتھ میجرجنرل عمر بشیر،کمانڈنٹ واسیم اور ڈپٹی کمشنر خالد اقبال کے ساتھ وانا کیمپ میں اہم جرگہ
جنوبی وزیرستان (جرگہ نیوز آن لائن) احمد زئی زلی خیل وزیر کے مشران کا آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل عمر بشیر اور ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان خالد اقبال کے ساتھ وانا کیمپ میں اہم جرگہجرگہ میں کمانڈنٹ ساؤتھ وزیرستان سکاؤٹس کرنل وسیم الطاف، کرنل اویس اور اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیرخان بھی موجود تھے۔…
-
فاٹا اور باقی محروم لوگوں کی آوازوں کو ھم پنجاب والوں نے میڈیا کوریج نہیں دی۔ ابصار عالم کا اعتراف
فاٹا اور باقی محروم لوگوں کی آوازوں کو ھم پنجاب والوں نے میڈیا کوریج نہیں دی۔ھم نے فکری بد دیانتی کی۔سابقہ چئرمین پیمرا اور نامور صحافی ابصار عالم کا اعتراف۔ صحافیوں کیلیے یورپ کا ویزہ حاصل کرنا کتنا اھم ھوتاھے؟کیا صحافی قاتلانہ حملے کا بہانہ بناکر باہر ملکوں کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند ھوتے…
-
اسٹبلشمنٹ کے متعلق سوال کے جواب میں حامد میر نے الٹا صحافی سے سوالات شروع کیے
کیا صحافی حضرات قاتلانہ حملے کا بہانہ بناکر یورپ کا ویزہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں؟ کیا صحافی شہرت حاصل کرنے کیلیے اداروں پر الزامات لگاتے ہیں؟