umer wazir jkirganews
-
خبریں
ضلع ٹانک دیال روڈ کے قریب ایک خود کش حملہ آور ماراگیا۔اپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر
ٹانک: جرگہ نیوز آن لائن )آئی ایس پی آر کے مطابق مصدقہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے دیال روڈ ضلع ٹانک میں اپریشن کے دوران تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والا ایک خود کش حملہ آور مار دیا۔شہر کو ایک بڑی تباہی سے بچالیا۔اپریشن تاحال جاری ہے۔ آئی ایس پی آر…