pakistan tehreek insaf
-
انٹرویو
وزیراعظم عمران خان کو اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد ٹائیگرزکا ڈی چوک اسلام آباد میں اونٹ کا صدقہ
وزیراعظم عمران خان کو اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد ٹائگرزکا ڈی چوک اسلام آباد میں اونٹ کا صدقہ کرنے لگے۔لوگ صدقے کررھے ہیں۔باقی پارٹیوں اور تحریک انصاف کے ساتھ ورکرز کی محبت کا فرق یہ ھے کہ باقی پارٹیوں کے لوگ بریانی کے پلیٹ پر لڑتے ہیں ۔تحریک انصاف کے متوالے اپنی…