MNA Maulana Jama ud din
-
خبریں
مولاناآمیرنواز صاحب کی وفات کا سن کر دلی دکھ ہوا۔لالچ سے آزاد اور باعمل عالم دین تھے۔ایم این اے جمال الدین
جنوبی وزیرستان وانا۔جرگہ نیوز آن لائن) مدیر جامعہ دارالعلوم اشرفیہ وانا مولانا آمیرنواز صاحب کئی دنو ں سے علیل تھے۔مولانا آمیرنواز صاحب ڈیرہ اسماعیل خان کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔بیماری کی شدت کی وجہ سے آج مولانا آمیرنواز صاحب مالک حقیقی سے جاملے۔مولانا آمیر نواز صاحب کا وزیرستان وانا کے لیول پر کردار شاولی اللہ…