journalist and ex chairman pemra absar alam shot down in islamamabad f11 park
-
خبریں
سینئر صحافی اورسابقہ چئرمین پیمرا ابصارعالم پرقاتلانہ حملہ
اسلام آباد: سینئر صحافی اور سانقہ چئرمین پیمرا ابصارعالم پر پاکستان کے دارالحکومت قاتلانہ حملہ کردیا گیا۔صحافی ابصارعالم پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے گھر کے سامنے واقع ایف 11 پارک میں ورزش کررہے تھے۔ابصار عالم کے مطابق ایک نوجوان میرے پہنچنے سے پہلے پارک میں موجود تھا۔میرے پہنچتے ہی انہوں نے…