gunment kill 11 coal miner in mach baluchistan after kidnapping
-
پاکستان
بلوچستان کےعلاقےمچھ میں 11افرادکو اغواءکرنےکے بعد قتل کردیےگئے۔ورثاءکا احتجاج
ویب ڈیسک۔ بلوچستان کے علاقے مچھ گشتری کے مقام پر تخریب کاروں نے کوئلے کے کان میں مزدوری کرنے والے 11 کان کنوں کو اغواء کرنے کے بعد قتل کردیے۔ لیویز فورس میں شامل معزم علی جتوئی کے مطابق مزدور اپنی مزدوری کیلے جارہے تھے۔راستے میں تخریب کاروں نے پہلے ان میں سے شیعہ کمیونیٹی…