-
پاکستان
الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی وزیرستان نے سو غریب گھرانوں میں فوڈ پیکج تقسیم کیا
جنوبی وزیرستان وانا۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام چلنے والے فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن جنوبی وزیرستان نے آج وانا میں 225000 رقم کی مالیت کا فوڈ پیکج میں سو غریب گھرانوں تقسیم کیا گیا۔ اس سے پہلے بھی الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے علاقے میں مختلف فلاحی کام کیے گئے ہیں۔معذور افراد میں ویل چئر…
Read More » -
پاکستان
کورکمانڈرپشاوراورآئی جی ایف سی ساوتھ عمربشیرکےتعاون سےواناکےمعزوروں ویل چیئراورسلائی مشین تقسیم
جنوبی وزیرستان وانا۔ کورکمانڈرپشاوراورآئی جی ایف سی ساوتھ عمربشیر کے تعاون سے ضلع جنوبی وزیرستان وانا سب ڈویژن سے تعلق رکھنے والے 100معزورافراد میں فاٹا ڈیسیبل ارگنائزیشن کے چیئرمن عرفان الله جان نے درجنوں سلائی مشین اور ویل چیئر تقسیم کیے . تقریب میں ایم پی اے نصیراللہ وزیر نے بطورے مہمان خصوصی شرکت کی اس…
Read More » -
پاکستان
شمالی وزیرستان میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پیتھالوجسٹ ڈاکٹرولی اللہ جاں بحق
شمالی وزیرستان ۔میرعلی ۔ڈاکٹر ولی اللہ ، ایف سی پی ایس پیتھالوجیسٹ ڈاکٹر تھے۔وہ بنوں میڈیکل کالج میں بطور پروفیسر بھی لوگوں کو لیکچر دے رہے تھے۔کل رات جب وہ اپنے گاؤں میرعلی جرہے تھے ۔تو نامعلوم افراد نے ڈاکٹر ولی اللہ پر فائرنگ کی ۔جس سے ڈاکٹر ولی اللہ جاں بحق ہوگئے۔ مقامی لوگوں…
Read More » -
پاکستان
جمعیت علماءاسلام وانا کامنشیات اورفحاشی کےخلاف جلسہ
وانا۔۔ضلع جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ کڑیکوٹ بازار میں جمعیت علماء اسلام وانا نے فحاشی ،عریانی،منشیات،ڈاکہ زنی اور شادی بیاہ کے تقریبات میں فضول خرچی کے خلاف اعظیم وشان جلسہ کیا جس میں توجئے خیل قبائلی عمائدین سمیت علماء کرام ودیگر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علاقہ مکین نے شرکت کی ۔جلسے سے…
Read More » -
انٹرنیشنل
جاسوسی کےالزام میں کندہارپولیس کی طرف سے چھ بے گناہ پاکستانی افغانستان میں گرفتار
شمالی وزیرستان کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گرفتار بندے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی کاروبار کیلیے براستہ سپین بولدک افغانستان کے شہرویش جارہے تھے۔ مسلے کو سفارتی سطح پر اٹھائی جائے۔ شمالی وزیرستان کے لوگوں نے دھمکی دی کہ اگر ہمارے بندوں کو رہا نہیں کیے گئے تو شمالی وزیرستان کے غلام خان…
Read More » -
پاکستان
فاٹا انظمام کےباوجود شمالی وزیرستان کی تعلیمی ادارےخستہ حالی کاشکارہیں۔عوام کا تحریک انصاف کی حکومت سےوعدے پوراکرنے کا مطالبہ
شمالی وزیرستان میرعلی ۔جرگہ نیوز آن لائن ) باقی علاقوں کی طرح شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی گاوں ایپی گورنمنٹ پرائمری سکول جو کہ مکمل طور پر خراب اور تعلیم حاصل کرنے کے قابل نہیں ہے۔ایپی گاوں میں ایک گورنمنٹ پرائمری سکول موجود ہے ۔جو کہ گائے ، گدھے اور کتے کی رہائش گاہ بن چکے…
Read More » -
پاکستان
سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے ممبر قومی اسمبلی علی وزیرکو نااہل کرانے کیلیےالیکشن کمیشن کواپنے سفارشات بیجھ دیے
اسلام آباد۔جرگہ نیوز آن لائن )ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ممبر قومی اسمبلی و مرکزی رہنما پشتون تحفظ موومنٹ علی وزیر کو نااہل قرار دینے کیلیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اپنے سفارشات بیجھ دیے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کی نااہلی کیلیے ریفرنس ہمیں…
Read More » -
پاکستان
اسٹریلیا نےہزارہ کمیونیٹی کو پناہ دینے کی پیشکش کی۔لیکن ہم نےپاکستان میں رہنے کوترجیح دی۔انٹرویو
اسلام آباد ۔جرگہ نیوز آن لائن) سانحہ مچھ میں 11 افراد کو ذبح کرنے کے بعد اگر ایک طرف ہزارہ کمیونیٹی کوئٹہ میں احتجاج کررہی ہے۔تو دوسری طرف ملک کے مختلف شہروں میں بھی احتجاجوں اور ہزارہ کمیونیٹی کے ساتھ اظہاریکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعے والے دن اسلام آباد کے ڈی چوک میں…
Read More » -
خبریں
اگرمطالبات تسلیم نہیں کیےگئے توپی ایم سی اسلام آبادآفس کےسامنے بھوک ہڑتال کی کیمپ لگائیں گے۔میڈیکل کےطلباء کی دھمکی
اسلام آباد۔جرگہ نیوز آن لائن ) آج پاکستان میڈیکل کمیشن اسلام آباد آفس کے سامنے میڈیکل کے طلباء اور طالبات نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔سٹونڈنٹس کا مطالبہ تھا کہ باہر کی یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے طلباء کے متعدد یونیورسٹیوں کو پی ایم سی PMC) ) نے بلیک لسٹ اور گرے لسٹ میں ڈالے ہیں۔جس سے طلباء…
Read More » -
پاکستان
عوامی نیشنل پارٹی کےضلعی صدروممبر صوبائی اسمبلی شکیل بشیرخان پرقاتلانہ حملہ
ویب ڈیسک ۔عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا شکیل بشیر خان پر تحصیل چارسدہ میں قاتلانہ حملہ کیا گیا۔۔حملے میں ممبر صوبائی اسمبلی شکیل بشیر خان محفوظ رہے۔لیکن ممبر صوبائی اسمبلی کی حفاظت کرنے والے سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی اپنی گاڑی میں سوار…
Read More »