سابقہ ایم این اے قائد قبائل شاہ جی گل افرید کےساتھ عمر وزیر کا انٹرویو

جانی خیل دھرنا، کرکنڑہ کامیاب مذاکرات،فاٹاانظمام کے ثمرات لراوبر کے نعرے

سابقہ ایم این اے قائد قبائل شاہ جی گل افریدی کے ساتھ جانی خیل اور کرکنڑہ کے زمینی تنازعہ میں کامیاب مذاکرات،گوڈ بیڈ طالبان کا خاتمہ لر او بر کے خلاف تحریک شروع کرنے اور فاٹا انظمام کے ثمرات کی منتقلی کیلیے دوبارہ متحرک ہونے اوت ایمل ولی خان کےبیانات کے حوالے سے مفصل انٹرویو۔انٹرویو دو حصو پر مشتمل ہے۔پہلے حصے میں انٹرویو کا نچوڑ ہے۔جو کہ مختصر ہے۔دوسرے حصے میں مکمل تفصیل ہے۔جرگہ نیوز نے ناظرین کی اسانی کیلیے انٹرویو کےمختصر حصہ اور مفصل حصہ بنایا ہے۔تاکہ مکمل انٹریو دیکھنے میں دلچسپی لینے والوں کیلیے بھی مواد موجود ہو۔اور مختصر انٹرویو دیکھنے میں دلچسپی لینے والوں کیلیے نچوڑ بھی موجود ہو۔جرگہ نیوز اپنے ناظرین کاہمیشہ خیال رکھیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button