وزیراعظم عمران خان کو اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد ٹائیگرزکا ڈی چوک اسلام آباد میں اونٹ کا صدقہ

لوگ یوم نجات زرداری اور نواز شریف منانے لگے

وزیراعظم عمران خان کو اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد ٹائگرزکا ڈی چوک اسلام آباد میں اونٹ کا صدقہ کرنے لگے۔لوگ صدقے کررھے ہیں۔باقی پارٹیوں اور تحریک انصاف کے ساتھ ورکرز کی محبت کا فرق یہ ھے کہ باقی پارٹیوں کے لوگ بریانی کے پلیٹ پر لڑتے ہیں ۔تحریک انصاف کے متوالے اپنی جیب کے رقم سے اونٹ کا صدقہ کررھے ہیں دیکھئے اس رپورٹ میں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button