تمغہ شجاعت پانےوالےجنوبی وزیرستان کےملک اسلم نوروزیر کےساتھ جرگہ نیوزکاانٹرویو

آرمی والےہمارےمجاہدین بھی اور ہیرو بھی۔ملک اسلم نور وزیر

مارچ2021 کو صدر پاکستان جناب عارف علوی کی طرف سے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ملک اسلم نور وزیر کو بھی صدارتی ایوارڈ(تمغہ شجاعت)دیا گیا۔ملک اسلم نوروزیرغیر ملکیوں کے خلاف لڑنے والا صف اول کا بندہ تھا۔اسلم نور وزیر باقیوں سے قدرے مختلف ہے۔مختلف ایسا کہ ملک اسلم نور جرگہ معرکہ بھی جانتاہے لیکن نوجوانوں کے ساتھ بھی ملک اسلم نور کا کافی دوستانہ رشتہ ہے۔ملک اسلم نور ہر چھوٹی بات میں نوجوانوں کے ساتھ لڑتا بھی نہیں ہے۔اسلم نور جب کرتاہے تو بڑا کام کرتا ہے۔خوشی کی بات یہ ہے کہ اسلم نور بھی آج کل تعلیم کی اہمیت محسوس کرتاہے۔وہ اپنے بچوں کی تعلیم کیلیے کافی فکرمند ہے۔انشاءاللہ اسلم نور وزیر علاقے کی تعمیر و ترقی کی خاطرمشران اور ملکانان کے درمیان بھی ایک پل کا کردار ادا کریں گے۔تاکہ سارے مل کر مشترکہ طور پر علاقے کی بہتری کیلیے کردار ادا کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button