عوامی نیشنل پارٹی کےضلعی صدروممبر صوبائی اسمبلی شکیل بشیرخان پرقاتلانہ حملہ

ویب ڈیسک  ۔عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی  خیبر پختونخوا شکیل بشیر خان پر تحصیل چارسدہ میں قاتلانہ حملہ کیا گیا۔۔حملے میں ممبر صوبائی اسمبلی شکیل بشیر خان محفوظ رہے۔لیکن ممبر صوبائی اسمبلی کی حفاظت  کرنے والے سیکیورٹی اہلکار  ہلاک ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق  ممبر صوبائی اسمبلی اپنی گاڑی میں سوار تھے۔نامعلوم افراد نے شکیل بشیر خان پر فائرنگ کیا۔فائرنگ کے نتیجے میں  شکیل بشیر خان محفوظ رہے لیکن اس کا باڈی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق  زخمی کو ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی۔لیکن  ہسپتال پہنچانے سے پہلے وہ دم توڑ گیا۔

اس سے پہلے بھی  نیکٹا نے پی ڈی ایم اور باقی سیاسی رہنماؤں کو خبردار کیا تھا کہ تحریک طالبان کسی وقت بھی  سیاسی رہنماؤں پر قاتلانہ حملے کرسکتاہے۔اکتوبر کے مہینے میں بھی نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button