باالا خر سعودی عرب میں بھی کرونا ویکسی نیشن کا آغاز ہوگیا۔

مغربی ممالک کے بعد  خلیجی ملک سعودی عرب نے بھی آج سے کرونا ویکسی نیشن کا آغاز کردیا۔اطلاعات کے مطابق اب تک ڈیڑھ لاکھ افراد نے  کرونا ویکسی نیشن کیلیے اپنے آپ کو رجسٹرڈ کراچکےہیں۔

سعودی عرب میں  کورونا  ویکسی نیشن کا آغاز ہوگیا۔پہلے مرحلہ میں  زائد العمر یعنی 65 سال سے زیادہ  عمر  کے  افراد کی ویکسی نیشن کیا جائے گا۔

کورونا  ویکسینیشن  کے آغاز میں سعودی عرب کے وزیر صحت نے کورونا ویکسین لگوائی۔کورونا ویسینیشن کے آغاز کے دوران وزیر صحت نے کہا کہ آج سے سعودی عرب میں کورونا ویکسینیشن کے ایک بڑے مہم کا آغاز ہوگیا۔

سعودی عرب میں کورونا ویکسینیشن   مفت لگائی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button